کوٹلہ نصیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹلہ نصیر
کوٹلہ نصیر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراجن پور
قدیم شہر کی بنیاد1713ء
نئے شہر کی بنیاد1862ء
آبادی
 • کل120,504
لسانیت
 • اکثریتی زبانسرائیکی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رمز ڈاک33600
رموز رقبہ0604
شرح خواندگی40%
ویب سائٹhttp://

کوٹلہ نصیر (انگریزی: KOTLA NASEER)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے۔[1] کوٹلہ نصیرایک تاریخی قصبہ ہے۔ یہ قصبہ کوٹ مٹھناورراجن پور کے عین درمیان میں ہے۔کوٹلہ نصیرراجن پورسے آٹھ کلومیٹر جنوبکی طرف واقع ہے جبکہ اس قصبہ کے جنوب میں آٹھ کلومیٹر پر تاریخی شہرکوٹ مٹھنشریف واقع ہے۔اس قصبہ کے چندفلانگ مغرب میں انڈس وے گذر رہی ہے جس کا رموز این-55 ہے۔ کوٹلہ نصیرتحصیل راجن پور کی ایک یونین کونسل بھی ہے.

حوالہ جات[ترمیم]