کوٹلی لوہاراں
Jump to navigation
Jump to search
کوٹلی لوہاراں غربی | |
---|---|
شہر | |
Kotli-Loharan | |
ملک | ![]() |
صوبہ | ![]() |
ضلع | سیالکوٹ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کوٹلی لوہاراں غربی(انگریزی:Kotli-Loharan) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔ اہل سنت کے مشہور عالم دین جو محدث کوٹلوی کہ نام سے مشہور تھے اور فاضل بریلوی کے خلفاء میں سے تھے، فقیہ اعظم ابو یوسف محمد شریف محدث کوٹلوی اور ان کے بیٹے کا نام ابو النور مولانا محمد بشیر ہے ان کی وجہ سے عالمگیر شہرت رکھتا ہے .[1]