کوٹ سارنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹ سارنگ
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع تلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

کوٹ سارنگ (انگریزی: Kot Sarang) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔کوٹ سارنگ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -48 تھا)۔کوٹ سارنگ تلہ گنگ شہر سے تقریباً19 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے، کوٹ سارنگ کے مغرب میں ڈھوک ہستال، شمال میں پہاڑیاں نی ڈھوک، تلن چوک، ڈھوک نموالا، لٹیری، کھٹ مشرق میں ڈھوک گجیال، مر ال گڈھا، مرالی، نکہ ریحان، مرجان، ملیاراں، جبکہ جنوب میں جسیال، چتوال، ترگڑ، ڈھوک ٹہی ڈھوک ڈالی، ٹہی، واقع ہیں۔ اس یونین کونسل کا مرالی اورمصطفٰی آباد چتوال حصہ ہیں۔[1] شہر تلہ گنگ سے جنوب کی طرف اٹھارہ کلومیٹر دور راولپنڈی روڈ کی بائیں جانب تاریخی گاؤں کوٹ سارنگ واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Sarang"