کوٹ پرویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹ پرویا ضلع گوجرانوالہ کا ایک گاؤں ہے۔ جس کی تحصیل وزیرآباد ہے۔ یہ گاؤں بادشاہ اورنگزیب کے زمانے میں بنا۔ اس گاؤں کا نام یہاں پر موجود پرویا نام کی برادری کی اکثریت کی وجہ سے پڑا۔ یہ گاؤں حلقہ NA 98 کے اندر آتا ہے۔ یہاں پر دو اولیا کرام بابا جی حسن کلی سرکار اور حضرت سید عزیز شاہ کی قبور موجود ہیں۔ جو اپنے دور کے ولیِ کامل تھے۔ اس گاؤں کا رقبہ 500 ایکڑ ہے۔ یہاں پر پرویا،بریار اور کنگرہ برادری کے لوگ موجود ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]