کوٹ کمبوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹ کمبوہ
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع سرگودھا

کوٹ کمبوہ (انگریزی: Kot Kamboh) پاکستان کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو سرگودھا, پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔اس گاؤں میں بڑی ذات میکن فیملی کی ہے اور اس کے علاوہ کاٹھیہ کلو ونی کھوکھر تارڑر سپرا فیملی کے لوگ رہائش پزیر ہیں یہ گاؤں ضلع سرگودھا سے شمال میں 35 کلومیٹر پر واقع ہے اور جھاوریاں سے مشرق کی سمت 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے [1]


گوگل میپ پر اس کی لوکیشن 32.352841,72.66215 یہ ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Kamboh"