کوپا امریکا
ظاہری ہیئت

Tٹرافی | |
| قیام | 1916 |
|---|---|
| علاقہ | جنوبی امریکا (جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن) |
| ٹیموں کی تعداد | 12 یا 16 |
| متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشنز کپ |
| موجودہ چیمپئنز | |
| کامیاب ترین ٹیم | |
| ویب سائٹ | 2016 Copa América Centenario |
کوپا امریکا (Copa América / America Cup) جو 1975ء تک جنوب امریکی فٹ بال چیمپئن شپ (انگریزی: South American Football Championship; ہسپانوی: Campeonato Sudamericano de Fútbol) کے طور پر جانا جاتا تھا، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن کے تحت ممالک کے درمیان بین الاقوامی فٹ بال کی مردوں کی قومی ٹیموں کا ایک ٹورنامنٹ ہے۔
نتائج
[ترمیم]جنوب امریکی چیمپئن شپ دور
نوٹس |
|---|
|
کوپا امریکا دور
- اضافی وقت: اضافی وقت کے بعد
- پ: پینلٹی شوٹ آؤٹ کے بعد
نوٹس |
|---|
|
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Copa América سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Copa América, CONMEBOL.com
- The Copa América Archive – Trivia
- RSSSF archive – includes extensive match reports.