کوچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوچین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کوچی
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستکیرالا
ضلعایرناکولم
حکومت
 • قسمشرکۂ بلدیہ
 • ناظمِ شہرٹونی چامنی
رقبہ
 • کل23.96 کلو میٹر2 (94.88km² مربع میل)
 • آبی48km(30ml) کلو میٹر2 (48 مربع میل)
آبادی (2011 مردم شماری)
 • کل601,574
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک رمز6820xx
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل

بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع ایک شہر کا نام ہے کوچی یا کوچِن۔ یہ کیرالا کا سب سے بڑا شہر اور بھارت کی بندرگاہوں میں اہم بندرگاہ ہے۔ بحیرۂ عرب کی ملکہ کے نام سے معروف یہ شہر کیرالا کے درمیاں میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]