کوک اسٹوڈیو (بھارت)
Appearance
کوک اسٹوڈیو | |
---|---|
تخلیق کار | کوکا کولا کمپنی اور ایم ٹی وی انڈیا |
تعدادِ دور | 4 |
تیاری | |
مقام | ممبئی، بھارت |
دورانیہ | 1 گھنٹہ |
نشریات | |
چینل | ایم ٹی وی انڈیا اور دوردرشن (ڈیڈی نیشنل) (سیزن 2 سے) |
17 جون 2011ء | – حال میں|
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
کوک سٹوڈیو ایک بھارتی موسیقی ٹیلی ویژن سیریل ہے جو کوک سٹوڈیو (پاکستان) سے کافی متاثر ہے۔ اس کا پہلا پریمیئر 17 جون 2011ء کو ہوا تھا۔