کوہیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوہیما
دار الحکومت
At Kohima Town.jpg
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستناگالینڈ
ضلعکوہیما
رقبہ
 • کل20 کلو میٹر2 (8 مربع میل)
بلندی1,444 میل (4,738 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل78,584
زبانیں
 • دفتریانگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز797001
رمز ٹیلیفون91 (0)370
گاڑی کی نمبر پلیٹNL-01
انسانی جنسی تناسب927 مذکر/مؤنث
ویب سائٹkohima.nic.in

کوہیما بھارت کی شمال مشرقی سرحد میں واقع ریاست ناگالینڈ کا پہاڑی دارالحکومت ہے جس کی سرحدیں میانمار سے ملی ہوئی ہیں۔ 99،039 کی آبادی پر مشتمل کوہیما ریاست کا دوسرا بڑا شہر ہے۔[1] اس کا اصلی نام کوہیرا تھا۔ اس کی بنیاد 1878 عیسوی میں اس وقت رکھی گئی تھی جب برطانوی سلطنت نے پہاڑیوں میں اپنا صدر مقام قائم کیا تھا۔ پھر 1963ء میں ناگالینڈ کے قیام کے بعد اسے باضابطہ دار الحکومت بنا دیا گیا۔

کوہیما انگامی قبیلے کی سرزمین ہے۔ یہ کوہیما علاقے کے جنوب میں کوہ جابو کے دامن میں واقع ہے،(25.67 شمال میں، 94.12 مشرق میں)۔[2] اس کی اوسط اونچائی 1،261 میٹر، 4،137 فٹ ہے۔[3]

تفصیلات[ترمیم]

کوہیما کا رقبہ 20 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 99،039 افراد پر مشتمل ہے اور 1,444 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kohima City Population Census 2011 - Nagaland"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Maps, Weather, and Airports for Kohima, India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 June 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Kohima Home NIC"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 June 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)