کوہ ایدا (کریٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوہ ایدا
Mount Ida
Psiloritis (Timios Stavros)
Psiloritis3(js).jpg
کوہ ایدا
بلند ترین مقام
بلندی2,456 میٹر (8,058 فٹ) [1]
امتیاز2,456 میٹر (8,058 فٹ) [2]
فہرست پہاڑUltra
جغرافیائی متناسق نظام35°13′36″N 24°46′21″E / 35.22667°N 24.77250°E / 35.22667; 24.77250متناسقات: 35°13′36″N 24°46′21″E / 35.22667°N 24.77250°E / 35.22667; 24.77250
جغرافیہ
کوہ ایدا is located in Greece
کوہ ایدا
کوہ ایدا
یونان میں مقام
مقامکریٹ, یونان

کوہ ایدا (انگریزی: Ida, Idha, Ídhi, Idi, Ita) یا کوہ ایدی (یونانی: Ίδη) جنوبی یونان میں واقع جزیرہ کریٹ کا بلند تر پہاڑ ہے جسے سلوریتیس (انگریزی: Psiloritis; یونانی: Ψηλορείτης, "اونچا پہاڑ") بھی کہا جاتا ہے۔ یونانی دیومالا کے ذریعہ اس پہاڑ کی کافی شہرت ہوئی، اس دیومالا کی رو سے اس پہاڑ میں ایک مقدس غاز ہے جس میں دیوتا زیوس کی پیدائش ہوئی تھی۔

دو پہاڑی چوٹیوں کو 'ایدا پہاڑی' یا 'دیوی کی پہاڑی' کا خطاب حاصل ہے۔ ایک ایدا پہاڑی ترکی میں جبکہ دوسری ایدا پہاڑی جزیرہ کریٹ پر واقع ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. "Mount Ida, Greece". Peakbagger.com. اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015. 
  2. ^ ا ب "Europe Ultra-Prominences". Peakbagger.org. 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015.