کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
Koh-e-Taftan Railway Station
محل وقوعکوہ تفتان
مالکوزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTFT
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
Map

کلومیٹر
0 کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
11 سر آب ریلوے اسٹیشن
25 سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
to روہڑی-چمن ریلوے لائن
48 والی خان ریلوے اسٹیشن
73 شیخ واصل ریلوے اسٹیشن
123 گلنگر ریلوے اسٹیشن
138 کیشنگی ریلوے اسٹیشن
158 نوشکی ریلوے اسٹیشن
179 احمد وال ریلوے اسٹیشن
263 پڈاگ روڈ ریلوے اسٹیشن
343 دالبدین ریلوے اسٹیشن
401 یاکمچ ریلوے اسٹیشن
گاٹ ریلوے اسٹیشن
آزاد ریلوے اسٹیشن
511 نوک کنڈی ریلوے اسٹیشن
عالم ریگ ریلوے اسٹیشن
توزگھئی ریلوے اسٹیشن
633 کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Iran.svg ایران
سرحد
638 میرجاوا ریلوے اسٹیشن
خان محمد چاہ ریلوے اسٹیشن
742 زہدان

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن جو کہ کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان کے آخری سرحدی شہر تفتان میں واقع ہے۔ اس سے آگے ایران ریلوے کا سرحدی اسٹیشن میر جاوا ہے۔ یہ ریلوے لائن ایشیا کو یورپ سے ملاتی ہے ۔ زاہدان مکسڈ پیسنجر ہفتے میں دو بار اس روٹ پر چلتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق کوہی تفتان ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TFT ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن کوہی تفتان میں واقع ہے

رابطہ کی معلومات[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'