کوہ تفقان
ظاہری ہیئت
| تفقان Taftan | |
|---|---|
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 3,941 میٹر (12,930 فٹ) [1] |
| امتیاز | 2,901 میٹر (9,518 فٹ) [1] درجہ ایک سو نواں |
| انفرادیت | 389 کلومیٹر (1,276,000 فٹ) |
| فہرست پہاڑ | انتہائی |
| جغرافیہ | |
| مقام | صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران. |
| ارضیات | |
| قسم پہاڑ | نیم آ تش فشاں |
| آخری خروج | نامعلوم |
کوہ تفقان (Kuh-e Taftan) یا تفقان آتش فشاں (Taftan Volcano) (فارسی: تفتان ) ایک آ تش فشاں ہے جس میں خا کستر اور بر کا نی ر ا کھ اور بعض او قات لا وا کے ساتھ نکلتی رہتی ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایران میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے تقریبا 4،000 میٹر (13،000 فیٹ) کی نلند ہے۔ تفتان ایک فارسی لفظ ہے جس کی معنی "حرارت کی جگہ" ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 "Iran - 54 Mountain Summits with Prominence of 1,500 meters or greater"۔ Peaklist.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-10