کوہ دماوند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوہ دماوند
Damāvand
Damavand in winter.jpg
کوہ دماوند
بلند ترین مقام
بلندی 5,670 میٹر (18,600 فٹ) [1][2][3][4]
امتیاز 4,667 میٹر (15,312 فٹ) [5]
درجہ بارہواں
انفرادیت 1,165 کلومیٹر (3,822,000 فٹ)
فہرست پہاڑ آتش فشاں سات چوٹیاں
ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
جغرافیہ
کوہ دماوندDamāvand is located in Iran
کوہ دماوندDamāvand
کوہ دماوند
Damāvand
ایران میں مقام
مقام آمل, صوبہ مازندران, ایران
سلسلہ کوہ البرز
ارضیات
قسم پہاڑ ممکنہ آتش فشاں
آخری خروج 5350 قبل مسیح ± 200 سال
کوہ پیمائی
پہلی بار 905 by Abu Dolaf Kazraji[6]
آسان تر راستہ Hike

کوہ دماوند (Mount Damavand) (فارسی: دماوند[dæmävænd] ( سنیے)) سلسلہ کوہ البرز میں واقع ممکنہ طور پر فعال آتش فشاں جو ایران اور مشرق وسطی کی بلند ترین چوٹی ہے۔ فارسی دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اس کا ایک خاص مقام ہے۔

کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں آمل، صوبہ مازندران میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]