کوہ ویسوویوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کوہ ویسوویوس
Mount Vesuvius
Monte Vesuvio
Vesuvius from Pompeii (hires version 2 scaled).png
کوہ ویسوویوس کا پومپئی سے نظارہ
بلند ترین مقام
بلندی 1,281 میٹر (4,203 فٹ)
امتیاز [آلہ تبدیل: needs a number]
انفرادیت [آلہ تبدیل: needs a number]
جغرافیہ
کوہ ویسوویوسMount Vesuvius is located in Italy
کوہ ویسوویوسMount Vesuvius
کوہ ویسوویوس
Mount Vesuvius
ارضیات
عہد

25,000 years before present to 1944

age of volcano = 17,000 سال تا حال
قسم پہاڑ Somma volcano
آتش فشانی آرک/بیلٹ Campanian volcanic arc
آخری خروج 1944
کوہ پیمائی
آسان تر راستہ Walk

کوہ ویسوویوس (Mount Vesuvius) (اطالوی: Monte Vesuvio, لاطینی: Mons Vesuvius)خلیج ناپولی ، اطالیہ میں ناپولی سے تقریبا 9 کلومیٹر (5.6 میل) مشرق میں ایک آتش فشاں ہے۔ 79ء میں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔

ناپولی شہر اور کوہ ویسوویوس