کویت شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کویت کا دارالحکومت سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کویت شہر
LiberationTower.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Kuwait.svg کویت[1]  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ العاصمہ (کویت)  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°22′30″N 47°58′48″E / 29.375°N 47.98°E / 29.375; 47.98  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 200 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 637411 (2014)  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:285787  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
نحوی غلطی

کویت شہر (عربی: مدينة الكويت، انگریزی: Kuwait City) دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پزیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیر ے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔

کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/15732.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کویت شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ کویت شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔