کو مینار، ناروچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کو مینار، ناروچ
 

تاریخ تاسیس 1398  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 52°38′03″N 1°18′30″E / 52.6342°N 1.30825°E / 52.6342; 1.30825  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6288311  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کو مینا، ایک تاریخی مینار ہے، جسے فوجی حفاظتی مینار کی طرح استعمال کرتے تھے۔ یہ مینار بالکل دریائے ونسم کے کنارے پر موجود ہے، جو ناروچ، نورفوک، انگلستان میں موجود ہے۔ اس کا یہ نام گھاس کے میدان کی وجہ سے پڑا۔ یہ مینار 15.2 میٹر اونچا اور 7.3 میٹر چوڑھا ہے۔ اس کی دیواریں 1.8 میٹر موٹی ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کو مینار، ناروچ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024ء