کگ لک تک، نناوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کُگ لُک تُک، نُناوُت سے رجوع مکرر)

Qurluqtuq
آبادی
کگ لک تک کا پہاڑ سے منظر
کگ لک تک کا پہاڑ سے منظر
ملککینیڈا
عملدارینناوت
خطہکٹیکمیوت خطہ
انتخابی ضلعکگ لک تک
حکومت[1][2]
 • میئرریڈ پیڈرسین
 • رکن قانون ساز اسمبلیپیٹر تپٹونا
رقبہ[3]
 • زمینی549.65 کلومیٹر2 (212.22 میل مربع)
 • Population centre[4]0.34 کلومیٹر2 (0.13 میل مربع)
بلندی[5]23 میل (75 فٹ)
آبادی (2011ء)[3]
 • کل1,450
 • کثافت2.6/کلومیٹر2 (7/میل مربع)
 • پاپولیشن سینٹر[4]1,082
 • پاپولیشن سینٹر کثافت3,196.5/کلومیٹر2 (8,279/میل مربع)
منطقۂ وقتپہاڑی منطقۂ وقت (UTC-7)
 • گرما (گرمائی وقت)MDT (UTC-6)
کینیڈائی ڈاک رمزX0B 0E0
ٹیلی فون کوڈ867

کُگ لُگ تُک کینیڈا کی ریاست نُناوُت کی ایک آبادی ہے۔ مقامی زبان میں اس کا مطلب ہے "بہتے پانیوں کی جگہ"۔

جغرافیہ[ترمیم]

یہاں کی آبادی کو جو عام سہولیات ملی ہوئی ہیں ان میں ڈاک خانہ، ناردرن سٹور، کوآپریٹو سٹور اور شکاریوں کی تنظیم وغیرہ۔ پورا قصبہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت سے مزین ہے۔ یہاں دو اسکول بھی موجود ہیں۔ جون 2004ء میں یہاں ایندھن کی پائپ لائن ٹوٹ گئی تھی اور دو ہزار لیٹر ڈیزل بہہ گیا تھا۔

آبادی[ترمیم]

2011ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1450 افراد ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

کُگ لُگ تُک بحر منجمد شمالی کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کے آس پاس کی سرزمین میں پہاڑی اور بنجر کینیڈین شیلڈ موجود ہے۔ اس علاقے کا موسم نیم بنجر آرکٹک نوعیت کا ہے اور یہاں بہت سخت سردیاں پڑتی ہیں۔ یہاں برف کی کم مقدار گرتی ہے اور گرمیاں اتنی سرد ہوتی ہیں کہ درخت نہیں اگ سکتے۔ تاہم سخت جان درخت اکا دکا یہاں ملتے ہیں اور بونے ہوتے ہیں۔

نباتات اور حیوانات[ترمیم]

گرمیوں کے مہینوں میں یہاں جڑی بوٹیاں، جھاڑیاں، گھاس، لائکن، مختلف بیریاں، جنگلی پھول اور بونے صنوبر اور برچ کے درخت اگتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]