کپادوکیا
ظاہری ہیئت
| اناطولیہ کا قدیم علاقہ کپادوکیہ Cappadocia | |
| اوپر: آق تپہ "کوہ سفید" نزد گوریمہ اور کپادوکیا کے چٹانی مقامات (یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ) | |
| مقام | خطۂ وسطی اناطولیہ، ترکی 38°39′30″N 34°51′13″E / 38.65833°N 34.85361°E |
| ریاست وجود: | Quasi-independent in various forms until 17 AD |
| تاریخی دار الحکومت | قیصری، نو شہر |
| فارسی صوبہ | کاتپاتوکا |
| رومی صوبہ | کپادوکیہ |
| یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
|---|---|
| معیار | مخلوط: i, iii, v, vii |
| حوالہ | 357 |
| اندراج | 1985 (نواں اجلاس) |
کپادوکیا یا کپادوکیہ(Cappadocia) (تلفظ: /kæpəˈdoʊʃə/) (ترکی زبان: Kapadokya، تلفظ: کاپادوکیا، یونانی: Καππαδοκία Kappadokía, آرمینیائی: Գամիրք (Gamirq), قدیم یونانی: Καππαδοκία، قدیم فارسی: Katpatuka) وسطی اناطولیہ علاقہ میں ایک تاریخی خطہ ہے جو ترکی کے صوبوں نو شہر، قیصری، آق سرائے اور نیغدہ میں پھیلا ہوا ہے۔