مندرجات کا رخ کریں

کپتان (ایسوسی ایشن فٹ بال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیونل میسی بطور کپتان بازو بند پہنے ہوئے

ایک ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیم کا کپتان ہے [1] جو ٹیم کا رکن ہوتا ہے جسے میدان میں رہنما منتخب کیا جاتا ہے۔ یہ اکثر ٹیم کا بڑی عمر یا زیادہ تجربہ کار رکن ہوتا ہے۔ ٹیم کا کپتان عام طور پر ایک بازو بند پہننتا ہے جس سے اس کی نشان دہی ہوتی ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Adam Bostock۔ "Neville replaced as Reds skipper"۔ ManUtd.com (Manchester United)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2010 
  2. "TC United - Captain Responsibilities"۔ 08 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2014