کپتان (بحریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہی بحریہ کا کپتان

بحریہ میں کپتان (Captain) بڑے بحری جہاز کی کمان کرنے والے کا عہدہ ہے۔ عام طور پر یہ فوجی عہدے کرنل کے مساوی ہوتا ہے۔

علامت[ترمیم]