کپڑا سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کومبنگ مشین۔
کارڈنگ مشین۔

پارچہ بافی یا کپڑا سازی[1](Textile manufacturing)، انسان کے قدیم ترین صنعات (industries) میں سے ایک ہے۔ اِس سے مُراد منسوج یا پارچہ بنانے سے متعلق سرگرمیاں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

  1. اس کے لئے عربی سے ماخوذ منسوج سازی  بھی اردو میں موجود ہے۔ لیکن اس کا استعمال بہت کم ہے۔