کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی
Appearance
کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی' سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا ایک بھارتی ڈراما ہے۔ یہ کہانی ایک محبت اور اس سے رو نما ہونے والی کیفیات پر مبنی ہے۔ اس سیریل کا اہم کردار دیو اپنی ماں سے بہت پیار کرتا ہے۔ تاہم وہ سوناکشی نام کی لڑکی کی محبت سے آشنا ہوتا ہے۔ اس محبت سے اس کے اور اس کی ماں کے پیچ رشتوں میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں، یہ اس سیریل کا اہم نچوڑ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- کچھ رنگ پیار کے ایسے بھی آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)