کڑہ-مانک پور
Appearance
کڑہ-مانک پور قرون وسطی میں ہندوستان کا ایک صوبہ تھا جس کے دو مرکز کڑہ اور مانک پور تھے جو دریائے گنگا کے کناروں پر آمنے سانے تھے۔ موجودہ دور میں یہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں واقع ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Al-Hind: the slave kings and the Islamic conquest : 11th - 13th centuries, Volume 2 By André Wink