ککی رسول پور جٹاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
ککی رسول پور جٹاں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع شیخوپورہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ککی رسول پور جٹاں ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدرآباد کا ایک اہم گاؤں ہے

یہ ضلع شیخوپورہ کا ایک مشہور گاؤں ہے جو مکمل جٹ برادری سے تعلق رکھتا ہے، لوگ تعلیم یافتہ ہیں لیکن مخالفت بازی بہت عام ہے اس گاؤں کے کئی اہم افراد خاندانی دشمنی کی وجہ سے مارے جا چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]