خام گاؤں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کھام گاؤں سے رجوع مکرر)
خام گاؤں
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ بلڈھانہ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 20°41′N 76°34′E / 20.68°N 76.57°E / 20.68; 76.57   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
444303  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 7263  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1267084  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

خام گاؤں بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ذرخيز علاقہ برارکے ضلع بلڈھانہ کاايک مردم خيزشہ رہے −بلڈانہ گجٹ کے مطابق کھامگاؤن کی تاریخ بس1820تک بیان کی جا سکتی ہے۔ [2] کھامگاؤں کی تاریخ کھام گاؤں شہر (Silver City & Cotton City) کے نام سے بھی مشہور ہے۔ کھامگاؤں ضلع کا سب سے ترقی یافتہ اور خوبصورت شہر ہے ۔.۔

1870 میں کھامگاؤں کو کپاس کی تجارت میں ہندوستان میں اوّل اور ایشیا میں دوّل مقام حاصل تھا۔دراصل یہ کھامگاؤں نہیں بلکہ خام گاؤں تھا چونکہ کپاس کو خام مال(ro material) کہا جاتا ہے اسی نسبت اس شہر کو خام گاؤں کہا جانے لگا۔۔ 1818 میں کرنل ڈویٹن نے کھامگاؤں کے قریب ایک گاؤں میں پینڈھاریوں کے ایک بڑے گروہ کو شکست فاش دیکر۔ انھیں منتشر ہونے اور بکھرنے پر مجبور کر دیا ، اس لیے اس کیمپ کے دیانتدار انعامی ایجنٹ کھامگاؤں میں آباد ہو گئے اور ان کی اولاد بالخصوص کپاس اور عام طور پر دیگر تجارتی سامان کے ڈیلر بن گئے3

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ خام گاؤں في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  2.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Khamgaonدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس