کھبیکی جھیل
Jump to navigation
Jump to search
کھبیکی جھیل | |
---|---|
![]() قریبی راستے سے لی گئی ایک تصویر | |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 2 km |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 1 km |
کھبیکی جھیل جنوبی سلسلہ کوہ نمک پاکستان کی ایک میٹھے پانی کی ایک جھیل ہے۔[1] شروع میں اس کا پانی نمکین تھا۔ اب اس میں ایک چینی قسم کی مچھلی متعارف کرائی گئی ہے۔
اس کی چوڑائی 1 کلومیٹر اور لمبائی 2 کلومیٹر ہے۔ کھبیکی اس جھیل کے قریب واقع کھبیکی گاؤں کا نام بھی ہے۔ جھیل اوچھالی اس سے کچھہ فاصلے پر ہے۔