کھرڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

كھرڑ بھارت کی ریاست پنجاب کے موہالی ضلع کا ایک چھوٹا شہر اور نگرپالیکا ہے۔ یہ چندی گڑھ سے 10-15 کلومیٹر اور مہالی سے تقریبا 4 کلو میٹر دور ہے۔