کھلابٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کھلابٹ ضلع ہری پور میں قائم متاثرین تربیلا ڈیم کی سب سے بڑی بستی ہے، کھلابٹ نام کا ایک مرکزی گاؤں کھلابٹ علاقہ اتمان جو کہ تربیلا جھیل میں زیر آب آگیا تھا اسی کے نام پر رکھا گیا تربیلا ڈیم کے قیام کے بعد بہت سی نئی بستیوں کی طرح یہ بستی قائم کی گئی 1974 میں قائم ہونے والا کھلابٹ ٹاؤن شپ اگر چہ اس وقت ایک پسماندہ بستی تھی لیکن بعد کے ادوار میں وقت کے ساتھ ساتھ اس بستی نے ترقی کی خاص طور پر 2000 کے بعد جب اختر نواز خان شہید وزیر ٹرانسپورٹ بنے تو انہوں نے اپنی بستی کی دل و جان سے خدمت کی جسکی بدولت آج کھلابٹ ایک جدید اور سہولیات سے آراستہ خوب صورت ٹاؤن شپ ہے