کھوئی رٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھوئی رٹہ
تحصیل
کھوئی رٹہ
ملکFlag of Azad Kashmir.svg آزاد کشمیر
ضلعکوٹلی
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

کھوئی رٹہ (انگریزی: Khuiratta) یہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کی ایک تحصیل ہے ۔ تقریباً 38 کلو میٹر کوٹلی سے آگے، ایک سڑک کھوئی رٹہ کی طرف جاتا ہے۔ کھوئی رٹہ اور آس پاس کے علاقے غیر معمولی کشش سیاحوں کے لیے باغات کی باقیات اور پرانے وقتوں کے چشموں کی وجہ سے فراہم کرتے ہیں۔ کھوئی رٹہ سے چار کلو میٹر فاصلے پر "مائی طوطی صاحبہ کا مشہور مزار ہے، جسے دیکھنے کے لے سینکڑوں افراد روزانہ آتے ہيں" کھوئی رٹہ میں محکمہ سیاحت کی طرف سے ایک ريسٹ ہاؤس (آرام گھر) سیاحوں کی رہائش کے لے دستیاب ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]