کھوار اردو لغت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھوار اردو لغت
فائل:کھوار اردو لغت.jpg
مصنف محمد ناجی خان ناجی
ملک پاکستان
زبان اردو، کھوار
سلسلہ اول
صنف لغت
ناشر ناجی سنز شوتخار تورکھو ضلع چترال سرحد پاکستان
تاریخ اشاعت
اگست 2008
طرز طباعت لطیف اور کثیف جلد
صفحات 500

کھوار اور اردو زبان میں یہ دوسری لغت ہے جسے ممتاز کھوار شاعر محمد ناجی خان ناجی نے مرتب کیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی نومسلم محمد اسماعیل سیلون کی کھوار انگریزی لغت اور رحمت عزیز چترالی کی کھوار اردو لغت شایع ہوچکی ہیں۔ اس لغت میں کھوار الفاظ کے اردو مطالب اور ان کا کھوار تلفظ بھی دیا گیا ہے۔ محمد ناجی خان ناجی کھوار زبان کے مزاحیہ شاعر ہیں ان کا کھوار مجموعہ کلام تروق زوالو کے نام سے منظر عام پہ آچکا ہے۔ اور کھوار زبان میں دوسرا شعری مجموعہ آشروان پراژغار کے نام سے عنقریب منظر عام پہ آنے والا ہے۔-