کھوتیاں
Jump to navigation
Jump to search
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کھوتیاں (انگریزی: Khotian) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] کھوتھیاں (سہگل آباد)۔ (ضلع چکوال کییونین کونسل نمبر -11ہے)۔[2] قصبہ سہگل آباد چکوال شہر سے مشرق کی جانب جہلم روڈ پر تقریباً 17 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، سہگل آباد کے مغرب میں ربال، کھیوال اور چتال شمال میں سرکال مائر ڈھوک چوہدریاں، موہڑہ گجراں، پنجائن، بڈھیال، ڈھوک میاں مائر اور گھوکل مشرق میں ڈھوک جھرے، چک باقر شاہ، چھبر اور چھبری جبکہ جنوب میں گھنوال، چک کھاڑک، سوہاوہ اور دیوالیاں واقع ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر کھوتیاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Khotian".
- ↑ https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf