کھوسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کھوسہ، کھوسو
کل آبادی
(تقریباً 90,000)
خاطر خواہ آبادی والے علاقے
زبانیں
بلوچی, سندھی, سرائیکی, پنجابی
مذہب
اسلام, سکھ مت
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ قبائل

کھوسہ یا کھوسو بلوچ قوم کا ایک قبیلہ ہے۔

کھوسہ قوم کی نامور شخصیات . ‏← چیف سردار ذولفقار کھوسہ پنجاب کے گونر بنے 18 آگسٹ 1999 میں اور ن لیگ کہ سابقہ چیئرمین ہے ‏← سردار دوست محمد کھوسہ پنجاب کے وزیراعلی بنے 2007 میں ‏← سردار لطیف کھوسہ آپ 13 جنوری 2011 میں پنجاب گورنر مقرر ہوۓ اور اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں ‏← سردار آصف خان کھوسہ آپ پاکستان کی عدالت اعظمی منصب ہے ‏← سردار سیف الدین کھوسہ حلقہ این اے 173 سے کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے . ‏← سردار خرم لطیف کھوسہ حلقہ این اے 127 سے لڑتے ہے پ پ پ کے لئے ‏← میر ظہورحسین کھوسہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر رہیں بلوچستان ‏← میر نادر خان کھوسہ‏D IG‏ سندہ حیدرآباد رہیں ‏← میر مقیم کھوسہ‏MPA‏ ہیں پ پ پ کے ٹلھ سے ‏← فقیرداد کھوسہ‏MPA‏ ہیں پ پ پ کے ‏← میرحسن کھوسہ‏MPA‏ فنگشنل لیگ جیکب آباد سے تھے ‏← عبدالحمید ایس پی لاڑکانہ ہیں ‏← عبدالحمید ‏MPA‏ ن لیگ نوابشاہ سے لڑتے ہیں ‏← ذولفقارکھوسہ ایس پی ہیں سندھ میں ‏← میر نثار خان کھوسہ ایلیٹ فورس کھوسہ کا سربرا ہے ‏← خان نبی بخش خان کھوسہ‏MPA‏ تھے ن لیگ کے نصیرآباد سے .