کھویا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


کھویا اکثر و بیشتر سویٹ فوڈ میں استعمال ہوتا ہے اس چیز کو دودھ کے بڑے بڑے فارمز بناتے ہیں کیونکہ یہ چیز خالص دودھ سے بنتی ہے اس کا طریقہ کار بتانے سے پہلے میں اس کی بننے کی ریشو بتانا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ دس کیلو : تین کیلو کھویا

اس ریشو کے مطابق اگر آپ دس کیلو دودھ لے گے اور اس کو آگ پہ رکھے گے اور بڑا سا چمٹا اس میں گمائیں گے حتہ کے دو جم کر دو کیلو بن جائے اس کے بعد اس کو کسی ٹھنڈی جگہ میں رکھے اور جب فرییز ہو جائے تب یہ آپ کا کھویا بن جائے گا.