کھڑکی
ظاہری ہیئت

کھڑکی (انگریزی: Window) دیوار، دروازے، چھت یا گاڑی میں ایک روزن ہے جہاں سے روشنی، آواز اور ہوا اندر باہر جا سکتی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کھڑکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- European Aluminium Association's publications dedicated to Buildingsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ alueurope.eu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Roman Glass from Metropolitan Museum of Art