کھکھل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(سرائیکی) جٹ کھکھل( پشتو )خاخیل قبائل

کھکھل

یہ قوم 1500 سو سال سے موجودہ ڈی جی خان موضع (چورہنہ) جو کے اب چورہٹہ مشہور ہے اس کے ارد گرد میں آباد ہے 1887میں پرانے ڈیرہ غازی خان جو کے موجودہ شہر سے 20 کلومیٹر مشرق کی جانب آباد تھا دریائے سندھ کی لپیٹ میں آگیا تو اللہ یار کھکھل جو کے موجودہ شہر ڈی جی خان اس وقت کا یہاں سردار تھا ساری زمینیں اس کی تھی تو اس نے لوگوں کو رہنے کے لیے زمینیں دی جو کے اب موجودہ ڈی جی خان شہر بنا ہوا ہیں

اس قوم کے لوگ زیادہ تر٫ ڈی جی خان ٫ڈیرہ اسماعیل خان٫سوات ٫ ہنگو٫ پشاور ٫جھوک اترا ٫شاہ جمال٫ جتوئی٫ رحیم یار خان ٫ اور ٫صوبہ سندھ٫  اور افغانستان میں آباد ہے

( پیر سید ملا قائد شاہ )

جو کے مدینہ سے ہجرت کر کے ڈی جی خان آیا تھا آپ حسبی نسبی سید آل رسول امام زین العابدین کی اولاد میں سے تھے کھکھل قوم نے ان کو پناہ دی تھی اور وہ کھکھل قوم کی بکریاں بھیڑے وغیرہ چراہتا تھا اس نے کھکھل قوم کو دعا بھی دی تھی تمھاری نسل کے پاس کبھی رزق کی کمی ناں ہو گی اور کھکھل قوم نے ہی چورہٹہ میں  غازی خان کے مقبرہ کے ساتھ اس کا مزار بنوایا تھا اور تدفین کی تھی

زبان : اس قبیلے کے لوگ زیادہ تر سرائیکی اور پشتو بولتے ہے