کھیتران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھیتران پاکستان کا ایک پٹھان قبیلہ ہے۔یہ جعفر،چچہ اور لونی کا بھائی ہے اور میانہ کی اولاد ہے۔ کھیتران قبیلے کے لوگ عام طور پر کھیترانی زبان بولی جاتی ہے۔ بارکھان ضلع کے بلوچستان میں بارکھان شہر اور ضلع ڈیرہ غازی خان، کے ارد گرد وہووا شہر میں اور شہر کے ارد گرد پائی جاتی ہیں۔ چند گاؤں بھی کوٹ کھیتران گاؤں ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پنجاب میں موجود ہیں۔سندھ میں بھی پاے جاتے ہیں کھتران قبیلہ کا مرکزی مقام وہوا ہے۔ اور وہوا کی کھتران جمانی فیملی پوری کھتران قوم کی سربراہ ہے اور کھتران قبیلہ کے موجودہ چیف سردار حافظ اورنگزیب عالمگیر خان کھتران ہیں ۔ نمبر شمار ضلع یا ٹاون یاگاوں آبادی 1 بارکھان . 180,000

2. قیصرانی والا نامعلوم

3. متیاولی 3280

4. لترا 4662

5. کوہر 3868

6. جلوالی 2133

7. کوتانی 2 394

8. کتھری 1511

9. وہوا 12501

روایات کے مطابق، شہنشاہ جلال الدین اکبر:عہد حکومت( 1556ء تا 1605ء) میں دو افراد نے شہنشاہ کے خزانے سے چوری کی- بعد میں پکڑے گے ان کوشہنشاہ نے موت سزا سنائی۔ یہ چور بھاگ کر وہواکے کھیترانوں کے پاس پناہ لی- شہنشاہ جلال الدین اکبر نے کھیترانوں پر یلغارکر دی۔ کھیترانوں کا بڑاجانی نقصاں ہواکچھ کھیترانوں نے لغاری بارکھاں میں پناہ لی۔ بارخان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بارخان کی تحصیل بارخان کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ضلع بارخان کا صدر مقام ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1100 میٹر (3612 فٹ) ہے۔ 99 فی صد آبادی مسلمان ہے جو بنیادی طور پر کھیتران قبیلہ پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]