کھیترانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کھیترانی
Khetrani
مقامی پاکستان
مقامی متکلمین
100,000 سے زیادہ (2017)[1]
زبان رموز
آیزو 639-3xhe
گلوٹولاگkhet1238[2]

کھیترانی زبان (انگریزی: Khetrani language) ایک ہند آریائی زبان ہے جسے شمال مشرقی بلوچستان میں کھیتران ایک بلوچ قبیلے کے لوگ بولتے ہیں جو سلسلہ کوہ سلیمان، ضلع بارخان، ضلع کوہلو کے کچھ حصوں اور شمالی ضلع موسیٰ خیل میں آباد ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Birmani & Ahmed (2017, pp. 4–5) estimate that it is spoken by at least 100,000 people out of an ethnic population of about 150,000. Two decades previously, Elfenbein (1994, p. 72) had estimated the number of speakers between 40,000 and 45,000.
  2. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Khetrani". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.