کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑیاں
Jump to navigation
Jump to search
کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑی (sport utility vehicle) جس کو انگریزی زبان کے اوائل الکلمات میں SUV لکھا جاتا ہے ایک ایسی اسٹیشن ویگن گاڑی کو کہتے ہیں کہ جو اپنی بناوٹ میں ٹرک ڈھانچا پر قائم ہوئی ہو۔
![]() |
ویکی کومنز پر کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑیاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |