کھینگر کلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھینگر کلاں
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع راولپنڈی  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 33°24′46″N 73°05′42″E / 33.41283889°N 73.09493056°E / 33.41283889; 73.09493056  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

کھينگر کلاں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے یہ   پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ راولپنڈی کے جنوب مغرب میں 34کلوميڑدور ہے۔ کھينگر کلاں بھٹی راجپوت قبیلے کا گھر ہے۔ کھينگر کلاں جھٹہ ہتھیال کی یونین کونسل نمبر 115 میں ہے۔ یہ چک بیلی خان روڈ پر واقع ہے ، جو اسے نکڑالی / باغ سانگرہ روڈ سے جوڑتا ہے۔ گاؤں میں چہا ر مساجد اور ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول اور کھينگر کلان گاؤں کی کل اراضی6000 کنال موجودہ آبادی لگ بھگ 2200نفوس پر مشتمل ہے۔ گائوں کے زیادہ تر لوگ آرمی ، تعلیم اور دیگر حکومتی / نجی ملازمتیں اور پارٹ ٹائم وہ کھیتی باڑی کر رہے ہیں۔ بڑی فصلیں گندم ، مکئی اور ہیں ، لوگ دودھ اور دودھ کی دیگر اشیاء کے لے گھر پر گائے / بھینس رکھتے ہیں۔ کچھ قریبی شہروں میں دودھ بیچ رہے ہیں۔

بڑے درخت کیکر ، دھریک ، جھنڈ ، پھلی اور سیفدہ ہیں ، اب گاؤں کے آس پاس کے علاقے میں درخت کم ہو رہے ہیں ، گھروں میں عام طور پر پھل دار درخت زیادہ تر لیموں ، امرود ، خوبانی وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔

کھیگر کلاں

گاؤں میں خواندگی کی شرح 90 فیصد سے زیادہ ہے اور نئی نسل میں 99 فیصد کے بارے میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]