کیتھرین کیمرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیتھرین کیمرون
پچھلی قطار: مارگریٹ میکڈونلڈ میکنٹوش
درمیانی قطار L-R: فرانسس میکڈونلڈ, کیتھرین کیمرون, جینیٹ ایٹکن, ایگنس ریبرن, جیسی کیپی, جان کیپی
اگلی قطار L-R: ہربرٹ میک نیئر, چارلس رینی میکنٹوش (تقریباً 1894).

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1874(1874-02-26)
گلاسگو، برطانیہ
وفات 1965
ایڈنبرا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت برطانوی
شریک حیات آرتھر کے (شادی. 1928)
عملی زندگی
تعليم گلاسگو فن کا اسکول
پیشہ مصور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیتھرین کیمرون RWS RE ایک سکاٹش فنکار تھیں۔[3]

زندگی[ترمیم]

ہل ہیڈ، گلاسگو میں پیدا ہوئیں، وہ ریونڈ رابرٹ کیمرون کی بیٹی اور فنکار ڈیوڈ ینگ کیمرون کی بہن تھیں۔ انھوں نے 1890 سے 1893 تک گلاسگو کے نن کے اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ 1928 میں انھوں نے 'آرتھر کے' سے شادی کی، جس کی جیکبائٹ اور سکاٹش فن پاروں میں دلچسپی نے سکاٹش کی جدید فنی ایسوسی ایشن کے مجموعہ کی تعمیر میں کردار ادا کیا۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://rkd.nl/explore/artists/14949 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2016
  2. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500032601 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 16 اگست 2008
  3. "Calton Gallery - Katharine Cameron (Kate Cameron) RSW RE (1874-1965)"۔ www.caltongallery.co.uk 
  4. Rosemary Addison (2000)۔ "Glasgow Girl: Katharine Cameron's Illustration"۔ Scottish Book Collector۔ 6:9: 4–7 

بیرونی روابط[ترمیم]