کیرانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہر
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعShamli
بلندی242 میل (794 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل73,046
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز247774
رمز ٹیلیفون01398
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-12
ویب سائٹwww.kairana.blogspot.com

کیرانہ (انگریزی: Kairana) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔ [1] [2]

تفصیلات[ترمیم]

کیرانہ کی مجموعی آبادی 73,046 افراد پر مشتمل ہے اور 242 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

شخصیات[ترمیم]

کیرانہ میں دیکھنے کے مقامات[ترمیم]

نواب تالاب

کیرانہ اور اس کے آس پاس بہت سے مذہبی مقامات اور قدرتی مناظر ہیں۔

جن میں بنیادی طور پر میونسپل بلڈنگ اور برات گھر، دیوی مندر اور تالاب ، نواب تالاب ، جین مندر اور باغ ، امام باڑا، گوشالہ ، عیدگاہ اور نوگزہ پیر ، بہت سے مقبرے، 6 کلومیٹر کی دوری جمنا ندی نمایاں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کیرانہ کل اور آج"۔مصنف:محمد عمر کیرانوی https://archive.org/details/kairana-kal-aur-aaj-urdu-book-published
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Kairana". 
  3. وحید الزماں کیرانوی کی کتابیں | ریختہ https://www.rekhta.org/Authors/wahiduzzaman-keranvi/ebooks?lang=ur
  4. اسلم صدیقی https://www.amazon.com/Times-Pakistani-Citizen-Aslam-Siddiqui/dp/9695681360