کیرلا کے تحفظ شدہ علاقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایراوی کولم قومی باغستان

بھارت میں خطرہ زدہ جانداروں کے تحفظ کے لیے حکومت ہند نے مختلف اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ ریاست کیرلا میں 17 جنگلی حیات پناہ گاہ اور 5 قومی باغستان موجود ہیں۔[1].

قومی باغستان[ترمیم]

  1. ایراوی کولم قومی باغستان
  2. سائیلینٹ ویلی قومی باغستان
  3. پامباڈوم شولا قومی باغستان
  4. متی کیٹان شولا قومی باغستان
  5. آناموڈی شولا قومی باغستان

جنگلی حیات پناہ گاہ[ترمیم]

  1. پیریار تحفظ گاہ شیر
  2. نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ
  3. ویاناڈ جنگلی حیات پناہ گاہ
  4. پیچی واژانی جنگلی حیات پناہ گاہ
  5. پرمبی کولم جنگلی حیات پناہ گاہ
  6. ایڈوکی جنگلی حیات پناہ گاہ
  7. پیپارا جنگلی حیات پناہ گاہ
  8. تٹیکاڈ طیوری پناہ گاہ
  9. چینتورونی جنگلی حیات پناہ گاہ
  10. چنار جنگلی حیات پناہ گاہ
  11. چمنی جنگلی حیات پناہ گاہ
  12. آرالم جنگلی حیات پناہ گاہ
  13. منگلا ونم طیوری پناہ گاہ
  14. چولانور مور پناہ گاہ
  15. ملابار جنگلی حیات پناہ گاہ
  16. مونڈیری کڈاو طیوری پناہ گاہ
  17. کڈالونڈی طیوری پناہ گاہ

نباتی پناہ گاہ[ترمیم]

  1. کورنجی ملا پناہ گاہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Protected Area Network of Kerala"۔ 28 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata