کیرن واٹرہاہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیرن واٹرہاہن
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1948  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پلاتتسبورگھ ( شہر ) ، نیو یورک  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جون 1997 (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائم، نیو ہیمپشائر  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثہ  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس ڈرموتھ کالج
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی
سینٹ لارنس یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ڈارٹماوتھ کالج  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیرن واٹرہاہن کیمسٹری کی ایک پروفیسر تھی جنہوں نے کیمیاء میں زہریلی دھاتوں کے علوم میں مہارت حاصل کی تھی، ان کی موت پارہ (مرکری) کی ایک کمپاؤنڈ جسے ڈائی ایتھائیل مرکری (Hg(CH3)2) کہا جاتا ہے، کی وجہ سے ہوئی تھی۔ان کی حادثاتی موت 48 سال کی عمر میں ہوئی جب لیبارٹری میں کام کے دوران ڈائی ایتھائیل مرکری (CH3HgCH3) کے چند چھینٹیں دستانوں سے بچ کر ان کے ہاتھوں پر لگے جو وہاں سے جذب ہو کر خون میں شامل ہوئے اور وہاں سے دماغ تک جاپہنچے جہاں تعامل کی وجہ سے نقصان پیدا کرتے رہیں۔بالآخر ایک طویل علالت کے بعد کیرن رحلت کرگئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]