کیرون پولارڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کیرون ایڈرین پولارڈ (پیدائش: 12 مئی 1987) ایک ٹرینیڈاڈین کرکٹر ہے جو محدود اوورز کی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتا ہے۔