کیریاتد
Appearance
کیریاتد (انگریزی: Caryatid) (تلفظ: /ˌkɛəriˈætɪd/ یا /ˌkæriˈætɪd/ KAIR-ee-AT-id یا KARR-ee-AT-id;[1] قدیم یونانی: Καρυᾶτις، pl. Καρυάτιδες)[2] ایک نسوانی مجسمہ ہے جو اپنے سر پر ایک کالم یا ستون کی جگہ لے کر تعمیراتی ستون کے طور پر کام کرتا ہے۔