کیری نیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیری نیشن
Carrie Nation.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Carrie Amelia Moore ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 نومبر 1846[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گیرارڈ کاؤنٹی، کینٹکی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جون 1911 (65 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیونورتھ، کنساس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بیلٹن، مسوری  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیلٹن، مسوری
بریزوریا کاؤنٹی، ٹیکساس
رچمنڈ، ٹیکساس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سینٹرل مسوری  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مادام کیری امیلی مور نیشن (Carrie Amelia Moore Nation) اٹھارہویں صدی کے اواخر اور انیسویں صدی کے اوائل کی مشہور خاتون ہے۔ اس کے دور میں امریکا میں شراب کی تجارت عروج پر تھی اور اس شرابیت میں شرابور قوم کے اکثر مرد اپنے بیوی بچوں سے ہی نہیں بلکہ اپنی جان سے بھی غافل تھے اور ہر سال لاتعداد لوگ موت کے منہ میں صرف اور صرف اس ام الخبا ُ ث کے استعمال کی وجہ سے چلے جاتے تھے ان حالات میں چھ فٹ طویل قامت کی حامل ایک سو پچہتر پونڈ وزنی کیری نیشن نے شراب پرستوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا جس کی پاداش میں انہیں تیس بار جیل یاترا کرنا پڑی ہ۔ اتھ میں کلہاڑی سنبھالے شراب خانوں کو تہس نہس کر دینے والی خاتون کہ اس جہاد کو "Hatchetations" کا نام دیا گیا مادام کیری نیشن کو اپنے اس جہاد کی وجہ سے صرف ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی شہرت حاصل ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Carry-Nation — بنام: Carry Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v99d93 — بنام: Carrie Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=756 — بنام: Carry Amelia Nation — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Carry Amelia Moore Nation — FemBio ID: http://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=20506 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14452391w — بنام: Carry Amelia Nation — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ