کیری چیپ مین گاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیری چیپ مین گاٹ
(انگریزی میں: Carrie Chapman Catt ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Carrie Clinton Lane ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 جنوری 1859(1859-01-09)
Ripon, Wisconsin، US
وفات مارچ 9، 1947(1947-30-90) (عمر  88 سال)
نیو روچیل، نیویارک، US
مدفن ووڈ لان قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Leo Chapman
(شادی. نقص: غلط وقت۔; his death نقص: غلط وقت۔)

George Catt
(شادی. 1890; his death 1905)
ساتھی Mary Garrett Hay
عملی زندگی
تعليم آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی (1880)
مادر علمی آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  سیاست دان ،  جنگ مخالف کارکن ،  حقوق نسوان کی کارکن ،  مصنفہ [1]،  خواتین کے حق رائے دہی کی حامی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 

کیری چیپ مین گاٹ (9 جنوری 1859[5] – 9 مارچ 1947) ایک امریکی مظلوم خواتین کی ایک اہم رہنما تھیں۔ جنھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین میں انیسویں ترمیم پاس کرانے کے لیے جدوجہد کی جس کے نتیجے میں عورتوں کو انیس سو بیس میں ووٹ کا حق حاصل ہوا۔ انھوں نے 1880ء میں بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اپنی کلاس کی واحد طالبہ تھیں۔ اس کے بعد انھوں نے بطور کلرک ایک جگہ کام کیا اور پھر 1885ء میں میسن شہر، لوقا میں درس و تدریس کے فرائض انجام دیے۔ وہ اپنے ضلع کی پہلی خاتون سپریڈنٹ بھی بنیں۔ انھوں نے نیشنل امریکن سفریج اسوسی ایشن کے صدر کے طور پر بھی کام کیا اور لیگ آف وویمن ووٹر اور انٹرنیشنل الائینس آف وویمن کی صدر بھی رہیں۔ انھوں نے 1919ء میں ووٹ کے حق سے محروم خواتین کے ہجوم کی قیادت کی اس جدوجہد کے نتیجے میں انھیں ووٹ کا حق ملا۔ 1890ء سے 1892ء تک کو سان فرانسسکو میں رہیں جہاں وہ پہلی خاتون رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہیں۔ کیٹ نے درجنوں تحریکوں میں کام کیا اور کی رضاکار تیار کیے جن کی تعداد ایک ملین سے زیادہ ہے اور سینکڑوں تقریریں کیں۔ ان کی 1880ء کی جدوجہد سے لے کر 1920ء تک نوازا ایک بڑی تنظیم بن گئی۔ انیسویں ترمیم کی منظوری کے بعد کیٹ نواسا سے ریٹائر ہو گئی، 1923ء میں نیٹ راجر شلٹر کے ساتھ انھوں نے وویمن سفریج اینڈ پالیٹکس شائع کی۔ کیٹ جنگ کے خلاف امن کے مقاصد کے لیے بھی کافی کام کرتی رہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : American Women Writers
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12067715b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. https://www.womenofthehall.org/inductee/carrie-chapman-catt/
  4. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1668
  5. Robert Booth Fowler (1986)۔ Carrie Catt: Feminist Politician۔ Boston: Northeastern University Press۔ صفحہ: 3۔ ISBN 0-930350-86-3 

بیرونی روابط[ترمیم]