علاقہ کیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیز علاقہ سے رجوع مکرر)
ریجن
ساحل کا جنگل
ساحل کا جنگل
ملک مالی
دارلحکومتکیز
رقبہ
 • کل1,19,743 کلومیٹر2 (46,233 میل مربع)
آبادی (سنہ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق)[1]
 • کل19,96,812
 • کثافت17/کلومیٹر2 (43/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC (UTC±0)
HDI (2017)0.387[2]
low
Kayes Region. Unpaved roads are shown by dashed lines. The borders of the Boucle du Baoulé National Park are approximate.
Cercles of Kayes Region

علاقہ کیز (Kayes) مالی کے آٹھ علاقوں میں سے ایک ہے جس کے شمال میں موریطانیہ واقع ہے، مغرب میں سینیگال، جنوب میں گنی اور مشرق میں مالی کا علاقہ کولیکورو واقع ہے۔ علاقہ کی آبادی 1,506,299 ہے۔ اہم آبادیوں میں سوننکیز، خاسونکیز، مالنکیز اور پیول ہیں۔

علاقہ میں سے کئی دریا گزرتے ہیں جن میں بوعلے (Baoulé)، بافنگ اور باکوے مل کر دریائے سینیگال بناتے ہیں۔ دریاوں کے علاوہ دو ندیاں دورو اور ماگوئی بھی علاقہ میں واقع ہیں۔

علاقہ کے بڑے شہروں میں کیز، نیعورو دو ساحل، دیعیما، یلیمانے، سادیعولا، بافولابے، کینیبیا اور کیٹا شامل ہیں۔

پرکشش مقامات میں نیشنل پارک آف بافنگ اور بکل دو باعولے نیشنل پارک شامل ہیں۔

علاقہ کو درج ذیل 7 سرکلز میں تقسیم کیا گيا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Resultats Provisoires RGPH 2009 (Région de Kayes) (PDF) (بزبان فرانسیسی)، République de Mali: Institut National de la Statistique، 27 جولا‎ئی 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ  .
  2. "Sub-national HDI - Area Database - Global Data Lab"۔ hdi.globaldatalab.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018 

مزید دیکھیے[ترمیم]