مندرجات کا رخ کریں

کیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سکھ کے سر پر دستار، بالوں کو ڈھانپنے کے لیے

کیس: بال نہ کاٹے جائیں کیونکہ تمام گرو بھی بال نہیں کاٹتے تھے۔ سکھوں کی مذہبی علامت
سکھ لوگ اپنی زندگی کے اندر پا نچ علامتوں کو اختیار کرنا اپنے لا زمی سمجھتے ہیں جنھوں وہ" ککار "کہتے ہیں (1)کیس لمبے بال رکھنا ( 2) کنگھا کرنا (3) کڑا پہننا (4) کرپان ( تلوار ) ساتھ میں رکھنا (5) پگڑی اور کچھا باندھنا۔
سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ نے 1699ء میں تمام سکھوں کو کیش گڑھ کے قریب اکٹھا کیا اورپانچ ککے یا پانچ ککار جنہیں اردو میں پانچ کاف کہتے ہیں سکھوں کو اپنی زندگیوں کا لازمی حصہ بنانے کا حکم دیا جسے سکھ مت ایک مذہبی حکم سمجھ کر استعمال کرتا ہے
’’ککھادھاران نہ کرنے والا تنخواہیا قصوروار ہے‘‘[1] اگر سکھ دھارن نہ کرے تو وہ سکھ نہیں رہتا۔ پلت ہوجاتا ہے‘‘ ۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سکھ قانون ص 230
  2. خالصہ کا چار یکم مئی 1947ء