کیسانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

امام محمد بن حسن شیبانی کی ان کتابوں میں سے ایک کتاب کیسانیات کہلاتی ہے جسے انہوں نے سلیمان بن شعیب کیسانی کو لکھوایا جب اس علاقے میں قاضی تھے یہ ان 6 کتابوں کے علاوہ ہے جنہیں ظاہر روایت کہا جاتا ہے۔ کیسانیات کو سلیمان بن شعیب کیسانی نے امام محمد سے روایت کیا ہے انہیں کیسانیات فی المسائل بھی کہا جاتا ہے
کیسانیاترقیات،جرجانیات، ہارونیاتایسی کتابیں ہیں جوامام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مختصر قدوری،امام ابو الحسن جعفر بغدادی صفحہ 33، شبیر برادرز لاہور